مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جوں جوں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف عالمی سطح پر منائے جانے والا یوم القدس نزدیک آرہا ہے، فلسطین اور بیت المقدس کے حوالے سے دلچسپ اور ذومعنی نعرے تہران کی دیواروں کی زینت بن رہے ہیں۔
زیرنظر تصویر میں عبرانی زبان میں نعرہ لکھا گیا ہے جس میں بیت المقدس کی آزادی اور غاصب صہیونی حکومت کی نابودی کے بارے میں رہبر معظم کے بیانات کی روشنی میں نعرہ لکھا گیا ہے۔ "اسرائیل کو آئندہ پچیس سال دیکھنا نصیب نہیں ہوگا" اس جملے میں اسرائیل کی عنقریب نابودی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ